اڑی ڈالی قاضی کے سر پڑی

قسم کلام: مثل

معنی

١ - پرائی بلا اپنے سر آوے ۔ دوسروں کی مصیبت اپنے سر پڑنا

اشتقاق

معانی مثل ١ - پرائی بلا اپنے سر آوے ۔ دوسروں کی مصیبت اپنے سر پڑنا